Advertisement

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 کیس رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2ہزار783 ٹیسٹ کیے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 10th 2023, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 کیس رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 کیس رپورٹ ہوئے اور 8 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

بدھ کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2ہزار783 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 14 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.50 فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 8مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 421ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے5کے ٹیسٹ مثبت آئےاور وہاں پر مثبت کیسزکی شرح 1.19فیصد رہی، اسی طرح گوجرانوالہ میں 103ٹیسٹوں میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا اور وہاں پر شرح 0.97 فیصد رہی۔

اسلام آباد میں 237ٹیسٹوں میں سے 3کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر مثبت کیسز کی شرح 1.27فیصد رہی۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ