ترک پروڈکشن کمپنی کے نئےڈرامے“کویو بیاز“میں سینئر پاکستانی میزبان و اداکار توصیق حیدر بھی نظر آئے گے

عتیقہ اوڈھو ترک پروڈکشن کمپنی کے نئےڈرامے“کویو بیاز“میں سینئر پاکستانی میزبان و اداکار توصیق حیدر کے مدمقابلے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔
پاکستان ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ترک سیریز کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں جس کی پہلی جھلک انہوں نے جاری کردی ہے ۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ڈرامے کا ایک کلپ بھی شیئر کیا اور وڈیو کے کیپشن میں لکھاکہ میرے ترک منصوبے’کویو بیاز’کا ایک منظر،پوری ٹیم کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا اور یہ ایک خوبصورت تجربہ تھا۔
View this post on Instagram
انہوں نے پرستاروں سے درخواست کی کہ دعا کریں کہ یہ اچھا ہو کیونکہ پاکستان اور ترکی پرانے دوست ہیں اور ہمیں مستقبل قریب میں مل کر مزید کام کرنا چاہیے، انشااللہ۔
ڈرامہ سیریل بھڑاس، بدنصیب اور پردیس میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی اداکار عطابک محسن بھی اس ڈرامے میں فن کا مظاہرہ کرتے نظر آئیں گے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا معاشی حملہ ،ایران کیساتھ تجارت کرنیوالے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

بنوں: امن کمیٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- 2 گھنٹے قبل

جاپان جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گا،معاہد ے پر دستخط
- 5 گھنٹے قبل

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- ایک گھنٹہ قبل

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

بیرون ملک جانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوریو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 5 گھنٹے قبل










.jpg&w=3840&q=75)

