تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کمی سے 1919 اونس کا ہوگیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 23rd 2023, 11:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی غیر معمولی کمی واقع ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کمی سے 1919 اونس کا ہوگیا۔
مقامی صرافہ ڈیلرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے،فی تولہ سونا گھٹ کر 2 لاکھ 17 ہزار روپے کا ہوگیا ،10گرام سونا 1285 روپےکی کمی سے 1 لاکھ 86 ہزار 43 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 2550 جبکہ 10 گرام چاندی 2186 پر برقرار ہے۔
یاد رہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ روز 200 روپے جبکہ اس سے ایک روز قبل 1800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 20 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 17 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 21 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 19 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 21 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








