آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہوگیا

شائع شدہ 20 days ago پر Sep 15th 2026, 4:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بھی 4 ہزارو روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہوگیا۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 429 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40ڈالر کم ہوکر 4268 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 7 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 minutes ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 42 minutes ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





