لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے ایک بار پھر اشتعال انگیزی ، 2 کشمیری شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج صبح 11:55 پر حسب سابق غیر انسانی رویے کا مظاہرہ کیا.

اک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور دو زخمی ہو گئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج صبح 11:55 پر حسب سابق غیر انسانی رویے کا مظاہرہ کیا.
بھارتی فوج نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کا نیا منصوبہ بنا لیاہے.
بھارتی فوسز کا جغرافیائی سیاسی محرکات ، جھوٹے بیانیے ، من گھڑت الزام کا نیا سلسلہ شرو ع ہو چکاہے ، بھارت منصوبے کے تحت جھوٹے بیانیے کی تسکین کیلئے معصوم جانوں کے درپے ہے ۔
آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا گیاہے.
پاکستان لائن آف کنٹرول پر کشمیریوں کی جانوں کے تحفظ کو ملحوظ رکھے گا ،پاکستان اپنی مرضی کا انتخاب کے مطابق جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے.
بھارت کو کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے احترام کی یادہانی کرائی گئی ہے ،کشمیریوں کی زمینوں پر کاشتکاری کا ناقابل تنسیخ حق بھی کشمیریوں کا ہے ۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 4 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 4 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 3 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 25 minutes ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago






