Advertisement
پاکستان

ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس نمبر 6 میں دوبارہ گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس نمبر 6 میں پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا ہے۔

اس سے قبل ایف آئی اے کی اینٹی منی لانڈرنگ ٹیم نے چوہدری پرویز الٰہی کے گن مین محمد زمان کو بھی گرفتار کیا تھا جسے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جنہوں نے ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ محمد زمان صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کا کیش بوائے اور فرنٹ مین ہے جو الٰہی کے غیر قانونی لین دین اور منتقلی میں ملوث ہے۔

چوہدری کو ایف آئی اے نے اسی کیس میں محمد زمان کی نشاندہی پر گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے نے ملزم کے موبائل فون سے اہم شواہد حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 18 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 17 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement