اوپن کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی 291 روپے کی سطح پر مستحکم ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک ایکسچینج میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 0.25 روپے مہنگا ہو کر 287 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی 291 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔
دوسری جانب حکومت اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے کا امکان پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی اثر انداز ہونے لگا، کاروباری سیشن کے دوران کراچی اسٹاک ایکسچینج (کے ایس ای) انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ (PSX) کا پیر کو زبردست آغاز ہوا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





