مثبت کیسوں کی شرح 0.44 فیصد ریکارڈ کی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے56کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تشویشنا ک حالت میں مریضوں کی تعداد 2 رہی ۔منگل کوقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے(21 سے 27 جون ) کے دوران کورونا وائرس کے 12 ہزار 674 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 56 ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسوں کی شرح 0.44 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ تشویش ناک حالت کے مریضوں کی تعداد 2 رہی ۔

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 9 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 3 گھنٹے قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 5 گھنٹے قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 10 گھنٹے قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







