6 کلو منشیات لے کر جانے والا ڈرون پُر اسرار طور پر لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ کے رسول پورہ گاؤں میں گر گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 7th 2023, 9:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

منشیات فروشوں نے منشیات کی ترسیل کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ 6 کلو منشیات لے کر جانے والا ڈرون پُر اسرار طور پر لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ کے رسول پورہ گاؤں میں گر گیا۔ ڈرون دیکھ کر گاؤن والوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
گاؤں والوں کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔ منشیات سے بھرا ڈرون کہا سے آپریٹ ہو رہا تھا اور کہا جا رہا تھا اس پر تحقیقات جاری ہے۔
ڈرون روزدار نامی زمیندار کی زمینوں میں گرا، لوگوں نے دیکھا تو ڈرون کے ساتھ کروڑوں روپے مالیت کی 6 کلو ہیروئن کو باندھا گیا تھا۔
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 5 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






