بیٹی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثما ن حیدر کی عبوری ضمانت خارج
عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی، ایڈیشنل سیشن جج محمد اشفاق نے عبوری ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا


لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کیخلاف بیٹی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں ملزم کی قتل کی دفعات میں عبوری ضمانت خارج کردی۔
تفصیلات کے مطابق برکی پولیس نے مقدمے میں جرم 201 اور 302 ایزاد کردیے ہیں، جس کے بعد عدالت کی جانب سے اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی کی ضمانت منسوخ کردی گئی۔
عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی، ایڈیشنل سیشن جج محمد اشفاق نے عبوری ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کے مطابق شواہد کی روشنی میں مضبوط چالان مرتب کرکے ملزم کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، عوام کو انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔
خیال رہےکہ تھانہ برکی پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کررکھا تھا، ملزم نے حفظ ماتقدم قتل کی دفعات میں عبوری ضمانت کروائی تھی۔
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 6 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 4 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 خارجی جہنم واصل
- 7 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 4 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 6 گھنٹے قبل

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 6 گھنٹے قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 11 منٹ قبل









.webp&w=3840&q=75)



