Advertisement

40 سال کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے : ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ آج سے 40 سال کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے، جون تک ایک کروڑ 90 لاکھ خوراکیں مل جائیں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 4th 2021, 7:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ رواں سال 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے، نوے فیصد حفاظتی دوا پاکستان خریدے گا، مفت اور عطیے والی ویکسین پر انحصار کا تاثر غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن کاعمل مربوط حکمت عملی کےتحت شروع کیا، ویکسین بنانے والی کمپنی سے گزشتہ سال سےبات چیت جاری ہے، کئی ممالک نے کورونا ویکسین کی برآمد پرپابندی لگا رکھی ہے تاہم اہداف حاصل کر لیں گے۔ ادھر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام کو خبردار کرتےہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے پاکستان کیلئے نازک ہیں جس کے لئے ہم سب کو بہت احتیاط کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور  دنیا بھر میں یومیہ کیسز 9لاکھ سے تجاوز کرچکے ہیں۔

Advertisement
طلال چوہدری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر طنز: یہ بزدار ٹو ہیں

طلال چوہدری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر طنز: یہ بزدار ٹو ہیں

  • 2 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار اور مراکشی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار اور مراکشی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار، الیکشن کمیشن نےانتخابات  کرانے کا شیڈول واپس لے لیا

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار، الیکشن کمیشن نےانتخابات کرانے کا شیڈول واپس لے لیا

  • 6 گھنٹے قبل
گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ

  • 4 منٹ قبل
بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات 153 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات 153 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

  • 2 گھنٹے قبل
ہانگ کانگ سکسز 2025: پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، عباس آفریدی کپتان مقرر

ہانگ کانگ سکسز 2025: پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، عباس آفریدی کپتان مقرر

  • 4 گھنٹے قبل
فارن پالیسی کا اعتراف: پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی معیار کے حامل

فارن پالیسی کا اعتراف: پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی معیار کے حامل

  • 3 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
بھارتی حمایت یافتہ گروپس تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، پراکسیز کا خاتمہ ضروری ہے ، آرمی چیف

بھارتی حمایت یافتہ گروپس تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، پراکسیز کا خاتمہ ضروری ہے ، آرمی چیف

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement