Advertisement
تفریح

اداکارہ مریم نفیس نے چائلڈ لیبر پر ویڈیو پیغام جاری کردیا

اداکا رہ نے مزید کہا کہ  ’پاکستان میں تقریباً 3.3 ملین چائلڈ لیبرز موجود ہیں اوران بچوں کو  صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 20th 2023, 5:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ مریم نفیس نے چائلڈ لیبر پر ویڈیو پیغام جاری کردیا

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مریم نفیس نے ایک  ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اداکارہ نے کہا کہ ’اپنے بچوں کے لیے بچوں کو نوکریاں دینا بند کریں۔

واضح رہے کہ مریم نفیس کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان میں چائلڈ لیبر پر کافی ظلم کیا جا رہا تھا بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور جب گھریلو ملازمہ فاطمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ دوسری گھریلو ملازمہ رضوانہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

اداکا رہ نے مزید کہا کہ  ’پاکستان میں تقریباً 3.3 ملین چائلڈ لیبرز موجود ہیں اوران بچوں کو  صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Mariyam Nafees Amaan (@mariyam.nafees)

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک گھنٹہ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement