Advertisement
تفریح

چند وکیلوں نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ہراساں کیا، ہدایتکارہ سنگیتا کا الزام

اس واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے معروف ہدایت کار سید نور نے کہا کہ فلم انڈسٹری پر کڑا وقت ہے واقعہ افسوسناک ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 15th 2025, 3:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چند وکیلوں نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ہراساں کیا، ہدایتکارہ سنگیتا کا الزام

لاہور: ماضی کی معروف اداکارہ ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ میرے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران چند افراد نے ہراساں کیا توڑ پھوڑ کی،جبکہ انہوں نے اداکارہ صائمہ کو بھی بمشکل بچایا۔اعلیٰ حکام اس کا نوٹس لیں۔  

تفصیلات کے مطابق پریس کلب لاہور میں فنکاروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہدایت کارہ سنگیتا نے ایک وکیل نے ساتھیوں سمیت میرے ڈرامہ کے سیٹ پر آ کر توڑ پھوڑ کی اور فنکاروں کو ہراساں کیا اس نے خود اس ڈرامے کے پروڈیوسر ہونے کا دعویٰ کیا۔

دوران پریس کانفرنس ہدایتکارہ سنگیتا نے مزید کہا کہ اداکارہ صائمہ نور کو بمشکل بچایا گیا مقدمہ درج کروا دیا اعلیٰ حکام اس پر نوٹس لیں۔

اس واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے معروف ہدایت کار سید نور نے کہا کہ فلم انڈسٹری پر کڑا وقت ہے واقعہ افسوسناک ہے۔

پریس کانفرنس میں ہدایت کار سید نور، پرویز کلیم، کامران مجاہد، ندیم چیمہ، سیف علی اور دیگر بھی شریک ہوئے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement