ملک میں بھرتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام ، صوبے بھر میں ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 8 سے 16 مئی تک تمام کاروباری، تفریحی سرگرمیوں پرمکمل پابندی عائد ہوگی۔
اس دوران تمام مارکیٹس،دکانیں اور شاپنگ مالز بند رہیں گے جبکہ اشیائے ضروریہ کے لیےمیڈیکل اسٹورز،اسپتال،بلڈ بینک، ڈیری، سبزی اور گوشت کی دکانیں کھلی رہیں گی۔
صوبے میں چاند رات بازار، جیولری، مہندی ، کپڑوں کی دکانیں، تفریحی و سیاحتی پارکس اور تفریحی مقامات کے ہوٹلز مکمل بند رہینگے۔
لاک ڈاؤن میں ٹرانسپورٹ کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہوگی اوربین الصوبائی و شہر کے اندر چلنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند رہینگی جبکہ پرائیویٹ گاڑیاں ورکشہ 50فیصد سیٹوں کی سہولت کیساتھ سفر کر سکیں گے۔
عید کے دنوں میں صوبے کے تفریحی مقامات زیارت، بولان، مولا چٹوک، ہنہ اوڑک،ہنہ جھیل، زردالو، ہزارگنجی، لیاقت پارک، بینظیر پارک اور دیگر تفریحی مقامات بھی بند ہونگے۔
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا اعلان
- 21 منٹ قبل
جی ایچ کیو پر حملہ، کراچی ائیربیس حملے کاکیس ملٹری کورٹس کیوں نہیں گیا،جسٹس جمال مندوخیل
- 3 گھنٹے قبل
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری
- 17 گھنٹے قبل
کل تحریری مطالبات پیش کر دیں گے، پھر حکومت کی مرضی مذاکرات کو چلانا ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
- 3 گھنٹے قبل
(ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد
- 2 گھنٹے قبل
تنزانیہ میں ’ماربرگ وائرس‘ کا مشتبہ پھیلاؤ ، 8 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل
جنوبی کوریا کے سابق صدر مارشل لاء کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار
- 4 گھنٹے قبل
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
- 4 گھنٹے قبل
بھارتی افواج کی جموں کشمیر میں ناکامیوں کی ایک طویل داستان
- ایک گھنٹہ قبل
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل
امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
- 4 گھنٹے قبل
عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
- 4 گھنٹے قبل