سست بیٹنگ کرنے والے بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان پہلی پوزیشن پر ہیں، ان کا اسٹرائیک ریٹ 102.74 ہے، وہ لیگ میں نصف سنچری تک نہیں کر سکے

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 18th 2026, 6:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: بگ بیش لیگ میں سست ترین بیٹرز میں محمد رضوان اور بابراعظم نے پہلی دو پوزیشن حاصل کر لیں۔
اعداد و شمار کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے بی بی ایل میں انتہائی محتاط انداز میں کرکٹ کھیلی اور سست ترین بیٹرز کی فہرست میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر آ گئے۔
بی بی ایل میں سب سے سست بیٹنگ کرنے والے بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان پہلی پوزیشن پر ہیں، ان کا اسٹرائیک ریٹ 102.74 ہے، وہ لیگ میں نصف سنچری تک نہیں کر سکے۔
سست ترین بیٹرز کی فہرست میں بابراعظم دوسرے نمبر پر ہیں ان کا اسٹرائیک ریٹ 107.48 ہے، انہوں نے دو نصف سنچریاں بھی بنائی ہیں، اس فہرست میں تیسرے نمبر پر کونسٹاس ہیں ان کا اسٹرائیک ریٹ 110.21 ہے۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 20 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







