کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے دادو اور چترال میں 185 ٹن خوراک کے پیکٹ تقسیم کیے

سعودی عرب کے امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں 185 ٹن خوراک کے پیکٹ تقسیم کیے جس سے سیلاب سے متاثرہ 13,671 افراد مستفید ہوئے۔
امدادی سامان کی تقسیم سعودی عرب کی انسانی ہمدردی کے منصوبوں کا حصہ ہے جو مملکت کی طرف سےانسانی ہمدردی کے تحت کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے ذریعے برادر ممالک کو فراہم کی جاتی ہے۔
دوسری جانب شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر نے کل یمن میں مآرب گورنری کے ضلع المدینہ میں 6 ٹن اور 450 کلوگرام خوراک تقسیم کی جس سے 40 خاندان مستفید ہوئے۔
دوسری جانب یمن کے حجہ گورنری کے ضلع حائران میں وبائی امراض کے کنٹرول کے ہنگامی مرکز نے 16 سے 22 اگست 2023 ء کے دوران شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف سینٹر کے تعاون سے 1,440 مستحقین کو علاج کی خدمات فراہم کیں

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 31 منٹ قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 21 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل





