بیکری اشیا میں زیادہ تر چیزیں میدے سے تیار کی جاتی ہیں جو کہ ہماری صحت کے لیے مفید ثابت نہیں ہوتیں۔


بیکری کی بنی اشیا میں زیادہ تر لوگ بسکٹ کھانا پسند کرتے ہیں ، بسکٹ عموما چائے کے ساتھ کھایا جاتا ہے جو کہ ہماری معدے کے لیے کوئی اچھا ثابت نہیں ہوتا ۔
بسکٹ کی تیاری میں میدے کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے ، مگر کچھ بسکٹ دیگر چیزوں یعنی اناج سے بھی تیار کئے جاتے ہیں، ایسے بسکٹس جس میں چینی، کریم، چاکلیٹ کا استعمال کیا گیا ہو ان سے پرہیز کرنا زیادہ بہتر ہے، کیونکہ ان میں کیلوریز کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے، ہمیں اپنے جسم کو جتنی کیلوریز چاہیے اس حساب سے چیزیں کھانا چاہیے زیادہ کیلوریز بھی ہماری صحت کو بری طرح ڈیمیج کرتیں ہیں اس کے علاوہ سیچوریٹڈ چکنائی اور مکھن بھی بڑی مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے، جو صحت کے لئے مفید نہیں ہے۔
بسکٹ کو تیار کرنے کے لئے مختلف اجزاء اور ذائقوں کا استعمال کیا جاتا ہے، جیسے جام، آئسنگ، چاکلیٹ، چینی، دار چینی، یا ادرک کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ چاکلیٹ کوٹڈ بسکٹ اور کریم والے بسکٹ بھی شامل ہیں۔
بیکری اشیا میں زیادہ تر چیزیں میدے سے تیار کی جاتی ہیں جو کہ ہماری صحت کے لیے مفید ثابت نہیں ہوتیں ، اگر روزانہ کی بنیا د پر ورزش کو معمول بنانے والے افراد اس طرح کی چیزیں ہفتے میں ایک دو دن کھا بھی لیں تو ان پر اس کا اثر کم پڑے گا کیونکہ ورزش اس کے اثر کو زائل کر دیتی ہے ۔
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 days ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 21 hours ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 19 hours ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 days ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 days ago

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 2 hours ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 19 hours ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 21 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- a day ago





