طلبا کے والدین نے اعلی حکام سے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا ۔


کراچی کے لائنز ایریا میں نجی سکو ل کے بچے بے ہوش ہو گئے ، سکول انتظامیہ نے لوڈ شیڈنگ سے تنگ آ کر جنریٹر چلایا تو جنریٹر کےزہریلے دھوئے کے باعث طلبا بے ہوش ہو گئے ۔
جنریٹر کا زہریلا دھواں کئی بچوں کے بے ہوش ہو جانے کا سبب بنا ۔
کراچی :لائنز ایریا میں اسکول میں جنریٹرکادھواں بھرنے سے بچے بے ہوش #GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/vOKgSRKyeH
— GNN (@gnnhdofficial) September 15, 2023
میڈیا ذرائع کے مطابق سکول کے کمرے بھی ہوا دار نہیں تھے اور نہ ہی ہوا کی نکاسی کا کوئی سسٹم سکول میں موجود تھا نجی سکول میں سہولیات کا نا ہونا بھی واقعے کی وجہ بنا ۔
ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر بے ہوش ہو جانے والے طلبا کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا تاہم بچوں کے والدین نے اعلی حکام سے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا ۔
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 11 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 11 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل


