Advertisement
پاکستان

بلوچستان میں دہشت گردی کے 2واقعات میں ایف سی کے 3اہلکار شہید

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے 2واقعات میں ایف سی کے 3اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔ دہشت گردی کےواقعات کوئٹہ اور تربت میں پیش آئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر مئی 10 2021، 1:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے 2واقعات میں ایف سی کے 3اہلکار شہید ہوگئے ہیں  جبکہ  دہشت گردوں سے فائرنگ  کے تبادلے میں 5ایف سی اہلکار زخمی ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  کوئٹہ میں مارگریٹ کے علاقے میں ایف سی اہلکار اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، شہدا ءمیں لانس نائیک  سید حسین شاہ، سپاہی فیصل محمود ،سپاہی نعمان الرحمان شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کےواقعات  کوئٹہ اور تربت  میں پیش آئے ہیں ۔

افغانستان سے امریکی اور نیٹو فورسز کے انخلا کے آغاز کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔پچھلے ایک ہفتہ میں بلوچستان اور قبائلی اضلاع میں بھی دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتہ میں دہشت گردی کے واقعات میں پاک فوج کا ایک افسر اور  9 جوان شہید ، 10 زخمی ہوئے ہیں۔سرحدوں  کی حفاظت ہو یا کووڈ کی وبا، پاک فوج پاکستانیوں کی حفاظت میں دن رات ایک کئے ہوئے ہے۔

Advertisement
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 7 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 8 گھنٹے قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 7 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 11 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement