Advertisement

امریکی ریاست کولوراڈومیں فائرنگ ، 7 افراد ہلاک

کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 10th 2021, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سالگرہ کی  تقریب کے دوران   پیش آیا  ۔امریکی میڈیا کے مطابق  حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔کولوراڈو پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو 6 افراد ہلاک ہوچکے تھے جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں پڑا ہوا تھا جس سے اسپتال منتقل کیا گیا، وہ بھی جانبر نہ ہوسکا ۔  پولیس کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ چند ہفتوں کے دوران میں امریکا کے کئی شہروں میں اس نوعیت کے فائرنگ کے واقعات دیکھے گئے۔اس سے قبل انڈیانا اور آسٹن میں بھی فائرنگ کے واقعات پیش آچکے ہیں جبکہ  ان میں شدید ترین واقعہ مارچ کے اواخر میں کولوراڈو میں ہی  پیش آیا تھا جہاں  ایک مسلح شخص نے بولڈر شہر کے تجارتی مرکز میں دس افراد کوموت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 13 minutes ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
Advertisement