کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سالگرہ کی تقریب کے دوران پیش آیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔کولوراڈو پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو 6 افراد ہلاک ہوچکے تھے جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں پڑا ہوا تھا جس سے اسپتال منتقل کیا گیا، وہ بھی جانبر نہ ہوسکا ۔ پولیس کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ چند ہفتوں کے دوران میں امریکا کے کئی شہروں میں اس نوعیت کے فائرنگ کے واقعات دیکھے گئے۔اس سے قبل انڈیانا اور آسٹن میں بھی فائرنگ کے واقعات پیش آچکے ہیں جبکہ ان میں شدید ترین واقعہ مارچ کے اواخر میں کولوراڈو میں ہی پیش آیا تھا جہاں ایک مسلح شخص نے بولڈر شہر کے تجارتی مرکز میں دس افراد کوموت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 days ago

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 12 hours ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 7 hours ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 days ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 7 hours ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 days ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 7 hours ago






