انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے آسٹن ولا کو تین ایک سے شکست دے دی۔ اٹالین لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم یووینٹس کو اے سی میلان کے خلاف تین صفر سے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کے مختلف ممالک میں فٹبال لیگز کے سنسنی خیز مقابلے ہوئے ہیں ، انگلش پریمیئر لیگ میں سابق چیمپئن مانچسٹر یونائیٹڈ کا سامنا آسٹن ولا سے ہوا، پہلے ہاف میں آسٹن ولا نے ایک صفر کی برتری حاصل کی۔لیکن دوسرے ہاف میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے تین گول کرکے میدان مارلیا۔
اٹالین لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کے کلب یووینٹس کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، اے سی میلان نے دفاعی چیمپئن ٹیم کو تین صفر سے ہرادیا ہے اور ان کی چیمپئنز لیگ میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں کم کردیں۔ اس سیزن کے چیمپئن انٹر میلان نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور اور سیمپڈوریا کو پانچ ایک سے پچھاڑ دیا۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 28 منٹ قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل








