گیس چوری میں ملوث افراد پر 1کروڑ 30لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کردیے گئے ہیں


لاہور: سوئی ناردرن کا گیس چوری کے خلاف کریک ڈائون بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ترجمان کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 214گیس کنکشن منقطع کردیے، 368 انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیے گئے۔
گیس چوری میں ملوث افراد پر 1کروڑ 30لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کردیے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن گیس نے لاہور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 22 گھریلو کنکشن اور کمپریسر کے استعمال پر05 کنکشن منقطع کیے گئے۔
بہاولپور میں ریجنل ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کمپریسر کے استعمال پر10، گیس کے غیر قانونی استعمال پر1کنکشن منقطع کیاجبکہ12 انڈر بلنگ کیسز پروسیس/اندراج کئے گئے۔ مردان میں ٹیم نے کارروائی کے دوران گیس کے غیر قانونی استعمال پر6 اور 44انڈر بلنگ کیسز پروسیس/اندراج کیے گئے ۔ ملتان میں ریجنل ٹیم نے غیر قانونی استعمال پر 19اور 4گیس کنکشن کمپریسر کے استعمال پر منقطع کرنے کے علاوہ 6انڈر بلنگ کیسز پروسیس کیے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 24 minutes ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 18 minutes ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 5 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 26 minutes ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago





