Advertisement

کوئٹہ:کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا

کانگو وائرس میں مبتلا مزید دو مریضوں کو فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ:کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا جبکہ وائرس میں مبتلا مزید دو مریضوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 رواں سال اب تک کانگو وائرس کے 39 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 14 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں

35 سالہ علی محمد کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج تھا، جس کی حالت تشویشناک ہو گئی تھی اور اس نے آج دم توڑ دیا۔ 

فاطمہ جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا 2 مریضوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جن میں 35 سالہ علی محمد اور 20 سالہ راز محمد تھے جن کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ تاہم ان میں سے ایک مریض نے آج ہی دم توڑا ہے۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 4 hours ago
Advertisement