ترک اداکار کا ہسپتال پر حملے کے بعد عالمی براردری اور اسلامی ریاستوں کی خاموشی پر شدید درعمل
ایک ایسی نسل کشی اور سفاکیت جس کی دوسری جنگ عظیم کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی، ترک اداکار جلال آل


تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ہسپتال پر حملے کے بعد عالمی براردری اور اسلامی ریاستوں کی خاموشی پر شدید درعمل کا اظہار کیا۔
گزشتہ شب غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کردی ہے جس پر پاکستان سمیت دُنیا بھر کی معروف شخصیات شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کررہی ہیں۔
View this post on Instagram
ایسے میں ترک اداکار جلال آل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پوسٹ پر غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کی تصویر پوسٹ کی اور اسرائیل کے ظلم پر شدید ردعمل دیا۔
ترک اداکار جلال آل نے کہا کہ بس بہت ہو گیا، قاتل اسرائیل۔ ایک ایسی نسل کشی اور سفاکیت جس کی دوسری جنگ عظیم کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ انہوں نے خواتین، بچوں اور بچوں سمیت ہزاروں بے گناہ شہریوں کو شہید کیا۔
جلال آل کا کہنا تھا کہ دنیا خاموش ہو گئی، یہ کافی نہیں تھا، جب انہوں نے جنگ بندی کا اعلان کیا، تو انہوں نے ٹرکوں سے بمباری کی جس میں ہزاروں خواتین اور بچے اسرائیل کی ریاست کے مقرر کردہ محفوظ زون میں جا رہے تھے۔
دنیا پھر خاموش، جنیوا کنونشن کہاں ہے؟ کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار؟ کہاں ہیں اقوام متحدہ؟ کہاں ہے تنظیم اسلامی اتحاد؟ کہاں ہیں انسانیت کے محافظ؟ اور کہاں ہیں اسلامی ممالک اور دنیا کے امیر ترین لوگو؟؟ کب اس نسل کشی کو روکنے جا کہوں گے۔ کیا تم اس قوم سے ڈرتے ہو جس پر قرآن میں لعنت ہے!

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 21 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 17 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 17 گھنٹے قبل




