تجربےمیں مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور کارکردگی کا مشاہدہ کیا گیا، آئی ایس پی آر


پاکستان کی جانب سے ابابیل ویپن سسٹم کی ٹیسٹ فلائٹ کا کامیاب تجربہ، تجربےمیں مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور کارکردگی کا مشاہدہ کیا گیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا میزائل سسٹم کے تجربے کے مہمان خصوصی تھے۔ مہمان خصوصی نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر دیگراعلیٰ فوجی حکام، سائنسدان اور انجینئرز بھی موجود تھے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق تجربےکےدوران ویپن سسٹم کےمختلف ذیلی پہلوؤں کوبھی جانچاگیا۔ میزائل سسٹم دفاعی اوراسٹریٹجک صلاحیت کااہم عنصرہے۔ تجربے کا مقصد کم ازکم دفاعی صلاحیت کااعادہ کرنا تھا۔
جنرل ساحرشمشادمرزانےکامیاب تجربے پر سائنسدانوں اورانجینرز کو مبارک باد دی۔ صدر، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی جانب سے بھی مبارک باد پیش کی گئی۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 21 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 16 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 16 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 21 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل

