فلسطینی اور اسرائیلی عوام کی جانیں یکساں اہم ہیں

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 3 2023، 4:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اردن کے نائب وزیر اعظم ،وزیر خارجہ اور بیرون ملک امور کے وزیر کا عہدہ رکھنے والے ایمن صفادی سےٹیلی فونک رابطہ کیا اور غزہ کی پٹی میں مہاجرین کیمپس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانی تباہی کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کی جانیں یکساں اہم ہیں، اس سلسلے میں کوئی دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے اور انسانی تباہی کا سلسلہ رکنا چاہیے۔
وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ چین اردن کی جانب سے فلسطین اسرائیل امن مذاکرات کے طویل المدتی فعال فروغ اور عرب ممالک کی نمائدگی کرتے ہوئے فلسطین اسرائیل تنازعہ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کا مسودہ تیار کرنے کی تجویز کو سراہتا ہے۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 13 منٹ قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک گھنٹہ قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








