Advertisement
علاقائی

جنوبی وزیرستان : کار اور پک اپ میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان : جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اعظم ورسک روڈ پر کار اور پک اپ میں تصاد م کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 18th 2021, 6:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  یہ افسوس ناک حادثہ جنوبی وزیرستان  کے علاقے میں پیش آیا جہاں کار اور پک اپ  کی ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے  جبکہ پانچ زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو  اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور لاشوں ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

 

Advertisement
Advertisement