جنوبی وزیرستان : جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اعظم ورسک روڈ پر کار اور پک اپ میں تصاد م کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 18 2021، 6:56 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ جنوبی وزیرستان کے علاقے میں پیش آیا جہاں کار اور پک اپ کی ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ پانچ زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور لاشوں ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 14 hours ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 15 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 12 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






