اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 3 سمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار،320 کلو گرام منشیات برآمد
قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی جلال خاک کے مکان میں چھپائی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 12th 2023, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 3 کارروائیوں کے دوران 320 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی جلال خاک کے مکان میں چھپائی گئی 271 کلو 100 گرام چرس برآمدکی گئی۔
موٹر وے ٹول پلازہ چارسدہ کے قریب گاڑی سے 48 کلو چرس برآمدکر کےدو ملزمان گرفتارکیے گئے۔ 26 نمبر چونگی اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 1کلو 200 گرام چرس برآمدکرکے ملزم گرفتارکیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 14 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 11 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





