پاکستان کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق برآمد کیے گئے سامان میں غیر ملکی شراب، سگریٹ اور سامان کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی شامل ہے

شائع شدہ 34 minutes ago پر Oct 21st 2026, 1:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ممنوعہ سامان برآمد کر لیا ہے۔
پاکستان کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق برآمد کیے گئے سامان میں غیر ملکی شراب، سگریٹ اور سامان کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی شامل ہے۔
پاکستان کسٹمز نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے، ممنوعہ سامان کی غیر قانونی نقل و حرکت روکنے اور اسمگلنگ کے منفی اثرات سے ملکی معیشت کو محفوظ رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- ایک دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 5 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 9 گھنٹے قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 36 منٹ قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








