Advertisement
علاقائی

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، ہنگامی پلان طلب

لاہور : پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، پنجاب لوکل گورنمنٹ نے تمام اضلاع کی انتطامیہ سے ہنگامی پلان طلب کر لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 7:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پنجاب لوکل گورنمنٹ نے تمام اضلاع کی انتطامیہ سے ہنگامی پلان طلب کر لیا ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ کے مطابق  تمام اضلاع کی انتظامیہ جنریٹر، ٹریکٹر،  ڈی واٹرنگ سیٹ پمپس ٹرالیاں  اور دیگر سامان کی تفصیلات فراہم کریں ۔

جی این این کے مطابق  15 جولائی سے مون سون کی بھر پور بارشوں کا امکان ہے۔میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور نے اس بارے میں ہنگامی میٹنگ طلب کر لی ہے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ