Advertisement

اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 1 ٹن 903 کلو گرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

فیروز والا سٹاپ لاہور کے قریب لاوارث گاڑی سے 120 کلو چرس اور 9.6 کلو افیون برآمدکی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 8:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 1 ٹن 903 کلو گرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

راولپنڈی: اینٹی نارکاٹکس فورس (اے این ایف )نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیوں میں 1 ٹن 903 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان گرفتارکر لیے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال ایئرپورٹ پر بذریعہ پرواز نمبر PA-470 جدہ جانے والے مسافر سے 3 کلو گرام آئس برآمدکی گئی ۔جناح ایئرپورٹ پر بذریعہ پرواز نمبر TG-342 بنکاک جانے والے دو مسافروں سے 1 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی ۔ علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور پر مسافر کے پیٹ سے 52 آئس بھرے کیپسولز برآمدکیے گئے ،ملزم پرواز نمبر QR-629 کے ذریعے دوحہ کے لئے روانہ ہو رہا تھا۔باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 24 آئس بھرے کیپسولز برآمدکیے گئے ،ملزم پرواز نمبر ER-751 کے ذریعے شارجہ کے لیے روانہ ہو رہا تھا۔پشین میں مکان سے 1500 کلو چرس اور 200 کلو ہیروئن برآمدکی گئی ۔

فیروز والا سٹاپ لاہور کے قریب لاوارث گاڑی سے 120 کلو چرس اور 9.6 کلو افیون برآمدکی گئی ۔راوی موٹر وے ٹول پلازہ لاہور کے قریب گاڑی سے 33.6 کلو چرس اور 26 کلو افیون برآمد کر کے دو ملزمان گرفتارکیے گئے ۔خیبر کے علاقے زخہ خیل سے 10 کلوگرام چرس برآمدکی گئی ۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
Advertisement