امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کا حتمی فیصلہ نیب، ایف بی آر سمیت دیگر اداروں سے ریکارڈ آنے کے بعد ہوگا، الیکشن کمیشن

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 8:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عام انتخابات 2024 میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کا حتمی فیصلہ نیب، ایف بی آر سمیت دیگر اداروں سے ریکارڈ آنے کے بعد ہوگا۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کی سکروٹنی کےلیے نادرا، نیب، ایف بی آر سمیت دیگر سے ریکارڈ طلب کررکھا ہے۔ تمام متعلقہ ادارے 30 دسمبر تک الیکشن کمیشن کو ریکارڈ بھجوائیں گے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ جن امیدواروں کے کاغذات پر کوئی اعتراض نہیں آیا، آر او آفس ابتدائی طور پر انہیں کلیئر کر رہے ہیں۔ امیدواروں کی سکروٹنی کی حتمی فہرست 30 دسمبر کو آویزاں کی جائے گی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





