Advertisement
پاکستان

ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر کا حصہ ہیں،رہنما مسلم لیگ ن

الیکشن کے بعد سب کچھ بھول کر سیاسی حریف اتحادی بن جاتے ہیں، خواجہ آصف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک دوسرے کے خلاف بیانات  الیکشن کا کلچر  کا حصہ ہیں،رہنما مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینا الیکشن کا کلچر ہوتا ہے، الیکشن کے بعد سب کچھ بھول کر سیاسی حریف اتحادی بن جاتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینا نئی بات نہیں، الیکشن کا کلچر ہوتا ہے ایک دوسرے کےخلاف بیانات دیں، لوگ بعد میں بھول جاتے ہیں، اور الیکشن کے بعد سیاسی حریف اتحادی بن جاتے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ن لیگ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرے گی، ایسی حکومت بننی چاہئے جس میں قومی اتفاق رائے ہو، لوگوں میں ہیجانی کیفیت بڑھ گئی ہے، مرہم رکھنے کی ضرورت ہے، میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، وقت آگیا ہے سب مل کر بیٹھیں۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی