Advertisement

ایرانی جنرل کا قتل ، اسرائیل سخت ردعمل کے لیے تیار رہے، ایرانی وزیر خارجہ

تل ابیب کو اس اقدام پر جواب دینے کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، حسین امیر عبداللہیان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی جنرل کا قتل ، اسرائیل سخت ردعمل کے لیے تیار رہے، ایرانی وزیر خارجہ

شام میں اسرائیلی حملے میں قدس فورس کے ایک سرکردہ کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ایران کے اعلیٰ ترین حکام کے مطابق تہران نے اس کارروائی کا سخت جواب دینے کا عہد کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قدس فورس کے تجربہ کار مشیروں میں سے ایک جنرل سید راضی موسوی کے قتل کے بعد اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ تل ابیب کو اس اقدام پر جواب دینے کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اور اسرائیل کو اس کے جواب کا انتظارکرنا چاہیے۔

ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرومی نے بھی کہا کہ پاسداران انقلاب کے کمانڈرسید راضی موسوی کے قتل کا ردعمل یقینی ہے اور یہ رد عمل مناسب وقت اور جگہ پردیا جائے گا۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بھی کل سوموار کو کہا تھا کہ "اسرائیل یقینی طور پر اس کی قیمت ادا کرے گا۔ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق رضی موسوی شام میں دمشق کے قریب سیدہ زینب کے علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق راضی موسوی قدس فورس میں سب سے زیادہ تجربہ کار مشیروں میں سے ایک تھے۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں ایرانی پاسداران انقلاب میں غیر ملکی کارروائیوں کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
Advertisement