بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطلی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع
عمران خان کے وکیل نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے سپریم کورٹ میں دوبارہ اپیل دائر کر دی


بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے دوبارہ رجوع کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا کہ الیکشن کمیشن نے غلط فہمی کا فائدہ اٹھا کر نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے سپریم کورٹ میں دوبارہ اپیل دائر کی، اور استدعا کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سزامعطل نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
درخواست میں موقف پیش کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ غلطی کا فائدہ اٹھا کر الیکشن کمیشن نے نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، انتخابات میں حصہ لینے کیلئےٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago





