پارٹی میں کام کرنے والوں کا سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے، حمزہ شہباز کا نواز شریف سےشکوہ

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں حمزہ شہباز شریف پھٹ پڑے، میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں حمزہ شہباز نے شکوہ کیا کہ پارٹی میں کام کرنےوالوں کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پارٹی اجلاس میں حمزہ شہباز نواز کے سامنے بول پڑے اور کہا کہ پرانے کارکنان کو نظر انداز کرکے نئے لوگوں کو ترجیح دی جارہی ہے،
انہوں نے مزید کہا کہ پرانا کارکن آج بہت پریشان ہے اور ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذرائع نے کہا کہ پارٹی اجلاس میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا نئے لوگوں کو پرانے لوگو پر فوقیت دی گئی، یہ پالیسی ہو گی تو پرانے وفادار کارکن کا کیا ہوگا۔
حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے، نواز شریف اپنے بھتیجے کی باتیں خاموشی سے سنتے رہے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





