Advertisement

پی سی بی کا نئے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کا اعلان

محمد حفیظ نے مزید کہا کہ وہ انڈر 19 کرکٹرز کے لیے مالی معاونت اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام لا رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 1:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی سی بی کا نئے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کو کرکٹ کے نئے ترقیاتی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

محمد حفیظ نے اس حوالے سے کہا کہ بطور کرکٹ ڈائریکٹر نئے ترقیاتی پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں، کرکٹ کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ تمام اکیڈمیز کو بحال کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی، پشاور اور ملتان میں ذیلی اکیڈمیوں کو بحال کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ وہ پرائیویٹ پارٹی کے ساتھ مل کر چھ سے سات شہروں میں ذیلی اکیڈمیاں بنائیں گے۔

کرکٹ ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ پی سی بی مستقبل میں فاٹا اور اندرون سندھ میں ذیلی اکیڈمیوں کے انعقاد پر غور کر رہا ہے، کھلاڑیوں کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام شروع کیے جائیں گے ۔ 

محمد حفیظ نے مزید کہا کہ وہ انڈر 19 کرکٹرز کے لیے مالی معاونت اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام لا رہے ہیں جو انہیں بین الاقوامی سطح پر تیار کریں گے۔

Advertisement
غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • 3 دن قبل
عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

  • 2 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

  • 3 گھنٹے قبل
علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

  • 3 دن قبل
اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  • 2 گھنٹے قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم

نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

  • 3 دن قبل
نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

  • 2 گھنٹے قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

  • 3 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

  • 3 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

  • 3 دن قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement