ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کل اڈیالہ جیل میں کیس پر سماعت کرے گا


بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا جبکہ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی۔ جاری کاز لسٹ کے مطابق کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی جس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی کا آغاز ہوگا۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اوپن ٹرائل کی استدعا کی گئی ہے۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کیس پر سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے ممبران شاہ محمود جتوئی، بابر حیسن بھروانہ اور جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ بھی بینچ میں شامل ہیں۔
دوسری جانب نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کے الزام میں الیکشن کمیشن محفوظ شدہ فیصلہ 28 دسمبر کو سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے دارخوست گزار ایڈوکیٹ سید عزیز الدین کاکا خیل کو نوٹس جاری کردیا۔

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- an hour ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 days ago
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 days ago

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 3 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- an hour ago

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 3 hours ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 42 minutes ago

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 3 hours ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 36 minutes ago
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 4 hours ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 days ago
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 6 hours ago



