Advertisement

میلبرن ٹیسٹ میچ؛ آسڑیلوی ٹیم 318 رنز بنا کر آوٹ

قومی ٹیم کی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان بیٹنگ جاری

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میلبرن ٹیسٹ میچ؛ آسڑیلوی ٹیم 318 رنز بنا کر آوٹ

میلبرن ٹیسٹ میچ کےدوسرے روز پاکستانی بالر چھائے رہے۔

پہلے سیشن میں آسٹریلوی ٹیم کو تین سو اٹھارہ رنز پر پویلین بھیج دیا۔

دوسرے روز آسٹریلیا نے187 سے اننگز کا دوبارہ آغاز کیا۔ پاکستانی بالرز نےآسٹریلیا کو 318 رنز تک محدود کردیا۔ عامر جمال نے تین،شاہین شاہ آفریدی ،حسن علی، میر حمزہ نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ آغا سلمان نے ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا۔

آسٹریلیا کی جانب سے مارنس لبوشین 63 رنز بناکر نمایاں رہے،عثمان خواجہ 42 اور مچل مارش 41 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ وارنر نے 38، اسٹیو اسمتھ 26، ٹریوس ہیڈ 17 اور کپتان پیٹ کمنز 13 رنز بنا سکے۔

Advertisement
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 12 hours ago
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 11 hours ago
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

  • 10 hours ago
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 11 hours ago
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • a day ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 13 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • 14 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 hours ago
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • a day ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 13 hours ago
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • a day ago
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز