جنوبی کوریا نے امریکی اسلحہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ مزید 20 ایف۔35 سٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 28th 2023, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی کوریا نے امریکی اسلحہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ مزید 20 ایف۔35 سٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
چینی خبر رساں ادارے شنہوا نے ڈیفنس ایکوزیشن پروگرام ایڈمنسٹریشن (ڈی اے پی اے ) کے حوالے سے بتایا کہ جنگی طیاروں کی خریداری کے لیےابتدائی دستاویز پر امریکی حکومت کے ساتھ 8 دسمبر کو دستخط کیے گئے تھے۔
جنوبی کوریا نے 2019 اور 2022 کے درمیان مجموعی طور پر 40 ایف۔35 سٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدے ۔ جنوبی کوریا کو اضافی امریکی سٹیلتھ طیاروں کی فراہمی کا آغاز 2027 میں کیا جاناہے۔

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 2 دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 14 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 5 گھنٹے قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 13 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- ایک دن قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 2 دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 12 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- ایک دن قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




