Advertisement
پاکستان

اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزراکو نیب نے طلب کر لیا

سابق وزراء اور پی ٹی آئی کے رہنماوں اسد قیصر، شہرام ترکئی اور عاطف خان کے خلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 28 2023، 4:12 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزراکو نیب نے طلب کر لیا

سابق وزراء اور پی ٹی آئی کے رہنماوں اسد قیصر، شہرام ترکئی اور عاطف خان کے خلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

نیب نے اسد قیصر، عاطف خان، شہرام ترکئی کو نوٹس جاری کردیے اور پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کو 10جنوری 2024 کو طلب کرلیا۔

نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مردان صوابی روڈ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کی شکایات ملی، عاطف خان پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائزاستعمال کی شکایات ہیں، چیئرمین نیب نے شکایات پر باقاعدہ تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 4 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر