اس موقع پرفردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن پراعتماد کا اظہارکیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 29th 2023, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینئررہنما استحکام پاکستان فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آئی پی پی کے امیدواراسکروٹنی کے عمل سے گزررہے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی عمل میں شریک ہیں۔ استحکامِ پاکستان بھرپورانتخابی مہم چلارہی ہے۔
لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کی سینیئررہنما فردوس عاشق اعوان الیکشن کمیشن پہنچیں، انھوں نے مخصوص نشست پر کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کروائی۔
اس موقع پرفردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن پراعتماد کا اظہارکیا ہے۔ سیالکوٹ کے آبائی حلقے سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہوں۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک جماعت الیکشن کےلیے تڑپ رہی تھی، بہانے تلاش کررہی تھی۔ اب الیکشن ہو رہا ہے تو ان کے لوگ بل میں گھسے ہوئے ہیں ۔
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 21 hours ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 21 hours ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 days ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 20 hours ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 days ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 days ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

