نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہاکہ ڈیجیٹلائزیشن پروگرام سے مستقبل کے چیلنجز کیلئے مستند ، جامع اور شفاف نتائج جمع کرنے میں مدد ملے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 31st 2023, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری لانے اور خاطر خواہ نتائج کے حصول کیلئے ڈیجیٹلائزیشن پروگرام پر کام کررہی ہے ۔
آج(اتوار) اسلام آباد میں ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم کے کردار کے عنوان سے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جامع اصلاحات کیلئے صوبوں کے تعاون سے صحت سے متعلقہ تفصیلات کو مربوط بنایاجارہاہے۔
نگران وزیر نے کہاکہ ڈیجیٹلائزیشن پروگرام سے مستقبل کے چیلنجز کیلئے مستند ، جامع اور شفاف نتائج جمع کرنے میں مدد ملے گی ۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈیجیٹل ہیلتھ سنٹر ملک میں چلائے جانے والے تمام پروگراموں میں اصلاحات اور بہتری کیلئے بھی معاون ثابت ہوگا۔
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 18 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 18 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








