بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں میں کووڈ کے نئے ویرینٹ جے این ون کی مشتبہ علامات پائی گئی تھیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 6th 2024, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی ایئرپورٹ پر دو مسافروں میں کورونا کی نئی قسم جے این ون کی تصدیق ہوگئی۔
ایئرپورٹ ہیلتھ حکام کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں میں کووڈ کے نئے ویرینٹ کی مشتبہ علامات پائی گئی تھیں ۔۔ نئے ویرینٹ جے این ون مثبت آنے پر دونوں مسافروں کو گھر پر قرنطینہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ایک مسافر جدہ سے جبکہ دوسرا کولاالمپور سے کراچی پہنچا تھا۔
کراچی ایئرپورٹ پرگزشتہ روز مسافروں میں کوویڈ کی نئی قسم کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر ٹیسٹنگ کا آغاز کیا گیا تھا۔کوویڈٹیسٹنگ کےلیے ریپڈ ڈائیگنوسٹک کٹس کی فراہمی کے بعد تقریباً22 مسافروں کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- a day ago
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 2 days ago

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 2 days ago
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- a day ago
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- a day ago

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 2 days ago

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 days ago
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 3 days ago
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- 2 days ago
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- 2 days ago

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 2 days ago

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpeg&w=3840&q=75)