ریسکیوکی جانب سے مقتولین کی لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 8th 2024, 4:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

باجوڑ: خیبر پختون خوا کے شمالی ضلع باجوڑ کے علاقے ماموند بیلوٹ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش پولیس گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید اور 22 زخمی ہو ئے ہیں ، دھماکے میں شہدااور زخمی سب پولیس اہلکار ہیں۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں ہو سکا ، دھماکے کے بعد خار کے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔
ریسکیوکی جانب سے مقتولین کی لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- 3 days ago
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- 16 hours ago

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- 18 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- 19 hours ago
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- 15 hours ago

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
- 2 days ago
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 2 days ago
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- 18 hours ago
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpeg&w=3840&q=75)