Advertisement
علاقائی

بلوچستان؛ ضلع سبی اورخضدار 3.5 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھے

زلزلے کا مرکز سبی سے 58 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 2:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان؛ ضلع سبی اورخضدار 3.5 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھے

بلوچستان کے ضلع سبی اور خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کےمطابق بارہ بجکر چھتیس منٹ پر سبی اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 3.5 اورگہرائی 23 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز سبی سے 58 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار اور اطراف میں  بھی بارہ بجکر انسٹھ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے  شدت 3.6 اور گہرائی 25 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلےکا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر دور جنوب میں تھا۔

زلزلے کےجھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا۔شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔زلزلے سے اب تک کسی بھی قسم کے جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

Advertisement
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 14 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور