واٹس ایپ چینل کو درج ذیل لنک یا کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے فالو کر سکتے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: بینک دولت پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیاہے۔
واٹس ایپ صارفین سٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو درج ذیل لنک یا کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے فالو کر سکتے ہیں۔ سٹیٹ بینک اس تازہ ترین اقدام کے ذریعے اپنے سٹیک ہولڈرز کو مصدقہ اطلاعات سے مؤثر طور پر اور بروقت آگاہ کرنا چاہتا ہے۔
یہ چینل ابلاغ کا ایسا ذریعہ ہوگا جس پر فالوورز کو سٹیٹ بینک کی پالیسیوں، اقدامات، اعلامیوں اور آگاہی کی مہمات کے بارے میں اطلاعات براہِ راست موصول ہو سکیں گی

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 11 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 7 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 7 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 14 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







