ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر موبائل فون کی ساتویں بڑی منڈی ہے جہاں انیس کروڑ موبائل زیر استعمال ہیں


انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کے نگران وزیر ڈ اکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی نے ''سمارٹ فون سب کیلئے'' منصوبہ شروع کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں جس کے تحت ہر شہری کو آسان اقساط پر سمارٹ فون دیئے جائیںگے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کی معاونت کیلئے بھی تحقیقی اور ترقیاتی فنڈ قائم کررہی ہے۔
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈ اکٹر عمر سیف نے کہا کہ ان منصوبوں کا بڑا مقصد سمارٹ فون تک رسائی کی مسلسل توسیع ہے۔
ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر موبائل فون کی ساتویں بڑی منڈی ہے جہاں انیس کروڑ موبائل زیر استعمال ہیں۔
انہوں نے کہا حکومت کا مقصد پاکستان کے اندر سستے اور اعلیٰ معیار کے موبائل فون کی تیاری کو فروغ دے کر موبائل فون کی درآمدات کو کم کرنا ہے۔

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 4 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 گھنٹے قبل






